Latest Funny Jokes in Urdu – Lateefay in Urdu
My Dear Friends kya Aap Latest Funny Jokes in Urdu ki Talaash mein Hain ? Or Best Lateefay in Urdu Or Urdu chutkule Padhna Chahte hai? To Aap Sahi Jagah par hain, Aap yahan Se urdu lateefay, Or funny jokes in urdu for friends Padh Sakte hain. Dear Friend best funny jokes in urdu sms Or funny jokes in urdu for friends, Agar Aap ko Accha lage to apne doston ke sath zaroor share Kare, Shukria
Funny Jokes in Urdu 2024
تین کالے دوست کہیں جارہے ہوتے ہیں کہ راستے میں انکو ایک پری ملتی ہے، پری تینوں سے کہتی ہے کہ اپنی اپنی خواہشات بتاو، میں سب پوری کردوں گی ۔
پہلا دوست: مجھے گورا کر دو۔پری نے کر دیا ۔ دوسرا دوست: مجھے بھی گورا بنا دو۔ پری اسکو بھی بنادیتی ہے۔ تیسرے دوست کی جب باری آئی تو وہ زور زور سے ہنسنے لگا اور پری کو بولا کہ ان دونو کو واپس کالا بنادو۔
ہر دوستوں کے گروپ میں ایک دوست کمینہ ہوتا ہے۔🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣
Jokes in urdu
خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا جب امتحان میں کچھ نہیں آ رہا تھا اور پیچھے سے استاد نے کہا سیدھے بیٹھو،پیچھے والا دیکھ رہا ہے۔قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا۔
🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣
Urdu lateefay
جوانی میں ایک دوسرے کو رومانٹک خطوط بھیجنے والے آج کل بڑھاپے میں واٹس اپ پر ایک دوسرے کو شوگر کنٹرول بلڈ پریشر کنٹرول کے نسخے اور رات کو شہد اور ادرک ملا کر پینے کے فائدے بھیج رہے ہیں۔
🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣
Best urdu jokes
نئی تحقیق: کورنٹائن اور ویلنٹائن دونوں بھائی بھائی ہیں۔کورینٹائن 14 دنوں کا ہوتا ہے اور ویلنٹائن 14 فروری کا۔ آئندہ امتحانات میں سوال بھی آ سکتا ہے۔
لاک اپ اور لاک ڈاؤن میں کیا فرق ہے؟ لاک اپ میں اندر جانے کے بعد دھلائی ہوتی ہے اور لاک ڈاؤن میں باہر جانے کے بعد۔
🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣
Very funny jokes in urdu
بیوی: ہفتےکو شاپنگ پر چلیں گے۔اتوار کو امی کے گھر جائیں گے۔پیر کو پارلر چلیں گے۔منگل ہوٹل ڈنر کرنے جائیں گے۔بدھ کو فلم دیکھنے جائیں گے۔جمعرات کو سیر کو جائیں گے۔
شوہر: ٹھیک ہے اور جمعہ کو مسجد جائیں گے۔
بیوی: کیوں؟ شوہر: بھیک مانگنے۔
🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂
Funny Jokes in urdu for friends
لڑکا: تم لڑکیاں شادی میں رخصتی کے وقت اتنا روتی کیوں ہو؟ لڑکی: ہم سوچتی ہیں کہ اتنے سالوں بعد دولہا ملا وہ بهی یہ۔
🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂
Lateefay in urdu sms
عورت آخر کیا چاہتی ہے؟
ایک عالم فاضل کو پھانسی لگنے والی تھی، وقت کے راجا نے کہا کہ میں تمہاری جان بخش دوں گا اگر تم میرے ایک سوال کا صحیح جواب بتا دو گے تو۔
سوال تھا کہ عورت آخر چاہتی کیا ہے؟
عالم فاضل نے وقت کے راجا سے کہا کہ مجھے کچھ مہلت دیں تو یہ پتا کر کے بتا سکتا ہوں، راجا نے ایک سال کی مہلت دے دی۔
عالم بہت گھوما، بہت سے لوگوں سے ملا، مگر کہیں سے بھی کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا، آخر میں کسی نے کہا کہ دور جنگل میں ایک چڑیل رہتی ہے، وہ ضرور بتا سکتی ہے تمہارے اس سوال کا جواب،
عالم اُس چڑیل کے پاس پہنچا اور اپنا سوال اُسے بتایا، چڑیل نے کہا کہ میں ایک شرط پر بتاؤں گی، اگر تم مجھ سے شادی کرو گے تو؟ عالم نے سوچا کہ صحیح جواب کا پتہ نہ چلا تو جان راجا کے ہاتھوں بھی تو جانی ہی ہے، اسی لئے شادی کے لئے رضامندی ہی بہتر ہے۔
شادی ہونے کے بعد چڑیل نے کہا کہ چونکہ تم نے میری بات مان لی ہے تو میں نے تمہیں خوش کرنے کے لئے فیصلہ کیا ہے کہ میں 12 گھنٹے تک چڑیل اور 12 گھنٹے خوبصورت پری بن کے تمہارے ساتھ رہوں گی۔
اب تم یہ بتاؤ کہ دن میں چڑیل رہوں یا رات کو؟
اب اُس بیچارے نے سوچا کہ اگر یہ دن میں چڑیل ہوئی تو دن نہیں گزرے گا اور رات میں ہوئی تو رات ڈر ڈر کر گزرے گی۔آخر میں اُس عالم نے کہا جب تمہارا دل کرے تو پری بن جانا اور جب تمہارا دل کرے تو چڑیل بن جانا۔
یہ بات سن کر چڑیل بہت خوش ہوئی اور اُس نے خوش ہو کر کہا کہ چونکہ تم نے مجھے اپنی مرضی کی چھوٹ دے دی ہے تو میں ہمیشہ ہی پری بن کے رہا کروں گی۔
پھر چڑیل نے کہا کہ راجا کی طرف سے تم سے کیے گئے سوال کا جواب بھی یہی ہے۔
عورت ہمیشہ اپنی مرضی ہی کرنا چاہتی ہے، اگر عورت کو اپنی مرضی کرنے دو گے تو وہ پری بن کر رہے گی اور اگر نہیں کرنے دو گے تو چڑیل بن کر رہے گی۔
نوٹ: شادی شدہ لوگ اپنی باقی زندگی کا فیصلہ خود کر لیں کہ, زندگی کیسے گزارنی ہے؟ پری کے ساتھ یا پھر چڑیل کے ساتھ،فیصلہ آپ کا اپنا،میرا فرض تھا سمجھانا۔
🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂
Funny Jokes in urdu
شوہر: کل ہماری شادی کو پانچ سال پورے ھو جائیں گے۔ بیوی: تو پھرشوہر: دوبارہ الیکشن ہجوں نگے یا یہی حکومت چلے گی؟
🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂