koi deewana kehta hai koi pagal samajhta hai In Urdu Kavita
koi deewana kehta hai koi pagal samajhta hai In Urdu or Best Urdu Poetry. Read and share your favorite kismat poetry in urdu with friends and social media like Facebook,Whatsapp.
کوئی دیوانہ کہتا ہے کوئی پاگل سمجھتا ہے
گر دھرتی کی بے چینی کو صرف بادل سمجھتا ہے
میں تجھ سے دور کیسا ہوں تو مجھ سے دور کیسی ہے
یہ میرا دل سمجھتا ہے یا تیرا دل سمجھتا ہے
محبت ایک احساسوں کی فائن سی کہانی ہے
کبھی تیرا دیوانہ تھا کبھی میری دیوانی تھی
یہاں سب لوگ کہتے ہیں میری آنکھوں میں آنسوں ہیں
جو تو سمجھے تو موتی ہے جو نہ سمجھے تو پانی ہے
سمندر تیر کا اندر ہے لیکن رو نہیں سکتا
یہ آنسو پیار کا موتی ہے لیکن کھو نہیں سکتا
میری چاہت کو دلہن تو بنالینا مگر سن لے
جو میرا ہو نہیں پایا وہ تیرا ہو نہیں سکتا ؟
کوئی دیوانہ کہتا ہے کوئی پاگل سمجھتا ہے
مگر دھرتی کی بے چینی کو صرف بادل سمجھتا ہے